12 جنوری 2016 - 16:48
تصویری رپورٹ/ استنبول؛ مسجد سلطان احمد کے باہر دھشتگردانہ حملہ، 25افراد جانبحق اور زخمی

ابنا: ترکی کے شہر استنبول کی معروف مسجد سلطان احمد کے باہر ہوئے بم دھماکے میں تاہم 10 افراد کے جانبحق اور 15 کے زخمی ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے مسجد سلطان احمد کے اطراف کا علاقہ ایک سیاحتی مقام ہے جہاں پر غیر ملکی سیاح بھی آتے ہیں۔ اس حملے میں غیر ملکی سیاحوں کے جانحق ہونے کی بھی اطلاع ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲