4 جنوری 2016 - 16:25
تصویری رپورٹ: ایران میں سعودی عرب کے سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں سعودی عرب کے سفارتخانہ کے سامنے سعودی عرب کے ہاتھوں ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ نمر کے بہیمانہ اور مجرمانہ قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا ، پولیس مظاہرین کو کنٹرول کرنے کی کوشش کررہی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169