اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آل سعود کی سفاکیت اور آیت اللہ شیخ نمر کو شہید کئے جانے کے بعد ایران کے دار الحکومت تہران اور مذہبی دار الحکومت مشہد میں دو سڑکوں کو شہید باقر النمر کے نام سے تبدیل کر دیا گیا ہے۔
تہران؛
لوگوں کی درخواست کی بنا پر تہران کی میونسپلٹی نے اس شہر کی’’ خیابان بوستان‘‘ نامی اس سڑک جس پر سعودی سفارتخانہ موجود ہے کو ’’خیابان آیت اللہ نمر باقر النمر‘‘ کے نام سے بدل دیا ہے۔


مشہد؛
اسی طرح مشہد میں بھی ’’خیابان مولوی‘‘ کو جس پر سعودی عرب کی قونصلیٹ واقع ہے کو شہید نمر کے نام سے بدل دیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲