اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک عیسائی شہید کے گھر جا کر اس کی ماں سے ملاقات کی- خامنہ ای ڈاٹ آئی آر کے ذریعے سوشل میڈیا پر آنے والی تصویروں میں رہبر انقلاب اسلامی ، ایران عراق جنگ میں شہید ہوئے عیسائی شہید کی ماں سے ملاقات کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں- اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ایک سپاہی میں جد و جہد کا سرچشمہ ماں کی محنت ہوتی ہے-


۔۔۔۔۔۔۔
/169