21 دسمبر 2015 - 17:17
تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل کی آیت اللہ صافی گلپائیگانی سے ملاقات

ابنا: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری نے آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی سے ملاقات کی۔