8 دسمبر 2015 - 19:30
تصویری رپورٹ: امام رضا (ع) کے حرم کی طرف زائرین کا پیدل مارچ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حضرت امام رضا علیہ السلام کے عشاق شدید برفباری میں ان کی شہادت کے موقع پر ان کے حرم میں ہونے والی عزاداری میں شرکت کرنے کے لئے ان کے حرم کی طرف پیدل مارچ کررہے ہیں۔

.......

/169