20 نومبر 2015 - 11:19
پشاور میں تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے سید امداد شاہ شہید

پشاور کی سب سے بڑی ماتمی سنگت کے سالار امداد شاہ کو تکفیری دہشتگردوں نے شہید کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق پشاور کی سب سے بڑی ماتمی سنگت کے سالار امداد شاہ کو تکفیری دہشتگردوں نے شہید کردیا ہے، رپورٹ کے مطابق آج صبح تکفیری دہشتگردوں نے ایک شیعہ مومن سید امداد شاہ کو فائرنگ کرکے شہید کیا ہے، امداد شاہ کا تعلق پشاور شہر کی سب سے بڑی ماتمی سنگت انجمن میر کفایت سے ہے اور وہ سنگت کے سالار دستہ تھے، اطلاعات کے مطابق گنج میں مومنین کا احتجاج جاری ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169