10 اکتوبر 2015 - 12:17
ویڈیو کلیپ/ روس کے میزائل کہاں سے داعش کو نشانہ بناتے ہیں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ روس کی چار جنگی کشتیوں نے دریائے خزر سے میزائلوں کے ذریعے شام میں داعش کے ۱۱ ڈھکانوں کو نشانہ بنایا۔