27 ستمبر 2015 - 19:41
تصویری رپورٹ: تہران میں سعودی عرب کے سفارتخانہ کے سامنے مظاہرہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں سعودی عرب کے سفارتخانہ کے سامنے منی کے المناک واقعہ میں سعودی حکام کی غفلت، کوتاہی، سستی اورناقص کارکردگی کے خلاف عظیم مظاہرہ ہوا ہے۔منی کے المناک واقعہ میں 2100 سے زائد حاجی شہید ہوئۓ ہیں جن میں 155 ایرانی حاجی بھی شامل ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169