22 ستمبر 2015 - 18:41
شام میں حرم کے محافظ عراقی کمانڈر کی شہادت+ تصاویر

عراق کے مزاحمتی گروہ کے ایک کماندڑ کی شام میں حرم اھلبیت(ع) کی حفاظت کرتے ہوئے شہادت واقع ہو گئی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کے مزاحمتی گروہ کے ایک کماندڑ کی شام میں حرم اھلبیت(ع) کی حفاظت کرتے ہوئے شہادت واقع ہو گئی ہے۔
عراق کے اسلامی مزاحمتی گروہ ’’نجباء‘‘ کے ایک کمانڈر سید علاء موسوی شام میں تکفیریوں کے ساتھ ہوئی ایک جھڑپ کے دوران شدید زخمی ہو گئے تھے جو آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔
واضح رہے کہ عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نجباء ایک ایسی عسکری تنظیم ہے جس کے ہزاروں اراکین عراق اور شام میں دھشتگردوں کے ساتھ مصروف جنگ ہیں۔

...............

242