اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جارجیا کے وزیر خزانہ نودر خادوری نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعاون بڑھانا چاہتا ہے.
يہ بات انہوں نے ايراني غدير سرمايہ كاري كمپني كے ايك وفد كے ساتھ ملاقات ميں كہي.
اس موقع پر نودر خادوري نے جارجيا ميں سرمايہ كاري اور كاروباري لحاظ سے كسٹم اور ٹيكس قوانين سے آگاہ كيا.
انہوں نے اس اميد كا اظہار كيا كہ ايراني كمپني مستقبل ميں جارجيا كے ساتھ ترقياتي منصوبوں ميں سرمايہ كاري كرے گي.
ايراني كمپني نے نقل و حمل، توانائي، مواصلاتي اور تعميراتي شعبوں ميں جارجيا كے ساتھ تعاون ميں دلچسپي كا اظہار كيا ہے.
ايراني كمپني نے جارجيہ كے وزير خزانہ كو دورہ ايران كي دعوت دي ہے.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲
09109360464يہ بات انہوں نے ايراني غدير سرمايہ كاري كمپني كے ايك وفد كے ساتھ ملاقات ميں كہي.