اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کے صوبہ صلاح الدین میں واقع بیجی اور الصینیہ سرحد پر اسلامی مزاحمت کے رضاکاروں اور دھشتگرد ٹولے داعش کے درمیان حالیہ دنوں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔
ان جھڑپوں میں تاہم ۱۲ دھشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ ۸ زخمی ہوئے ہیں۔
اسلامی مزاحمتی گروہ نجباء نے دھشتگرد ٹولے داعش کے عناصر کی ایک گاڑی کو اڑا دیا جو اس علاقے میں خود کش حملہ کرنا چاہتی تھی جس کے نتیجے میں کئی دھشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔





۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲