23 اگست 2015 - 18:11
تصویری رپورٹ: قاہرہ میں بم دھماکہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں سکیورٹی کی عمارت کے قریب بم دھماکے میں کم سے کم 29 افراد زخمی ہوگئے ہیں، وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

.......
/169