20 اگست 2015 - 11:07
تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے اجلاس میں شرکاء مشہد کے سفر پر

ابنا: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں دنیا بھر سے آئے ہوئے خصوصی مہمانوں کو مشہد مقدس کی زیارت کروائی گئی۔