17 اگست 2015 - 12:10
یمنی فوج نے سعودی عرب کے فوجی اڈے پر قبضہ کرلیا

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے شہر ظہران میں سعودی فوجی اڈے الحاجز پر قبضہ کرلیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کے شہر ظہران میں سعودی فوجی اڈے الحاجز پر قبضہ کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے فوجی آڈے پر قبضہ کرلیا ہے اس کارروائی میں سعودی عرب کی کئي فوجی گاڑياں بھی تباہ کردی گئی ہیں۔ ادھر یمن کے مختلف شہروں پر سعودی عرب کی وحشیانہ اور بزدلانہ بمباری جاری ہے جس میں اب تک 4 ہزآر سے زائد یمینی شہری شہید ہوگئے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169