15 اگست 2015 - 19:16
کوئٹہ: دہشتگردوں کی فائرنگ سے سب انسپکڑ شبیر حسن شہید

حمید پور ملک دشمن کالعدم تکفیری جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیر حسین زخمی، کہ جو وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حمید پور، ملک دشمن کالعدم تکفیری جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے سب انسپکٹر شیر حسین ( ضلع مچھ پولیس ) رہائشی ہزارہ ٹاؤن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے. معلومات کے مطابق رمضان مینگل گروپ نے فائرنگ کرکے انسپکٹر شیر حسین کو شہید کیا۔

.......

/169