14 اگست 2015 - 13:01
تصویری رپورٹ/ مجمع جہانی کے اجلاس میں شریک افراد تہران کی نماز جمعہ میں

ابنا: مجمع جہانی اہلبیت(ع) کی جنرل اسمبلی کے چھٹے اجلاس میں آئے ہوئے افراد آج تہران کی مرکزی نماز جمعہ میں حاضر ہوئے اس دوران حزب اللہ کے نائب سکریٹری نے نماز جعمہ کے خطبوں سے پہلے خطاب کیا۔ مجمع کا چھٹا اجلاس کل ہفتے کے دن سے تہران میں شروع ہو گا۔