11 اگست 2015 - 12:08
تصویری رپورٹ/ مدرسہ امام خمینی(رہ) میں ڈاکٹروں کی عالمی کانفرنس

ابنا: قم کے مدرسہ امام خمینی(رہ) میں ڈاکٹروں کی آٹھویں عالمی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں جامعۃ المصطفیٰ کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے خطاب کیا۔