1 اگست 2015 - 17:00
تصویری رپورٹ/ مشہد میں ڈاکٹروں کی عالمی کانفرنس کی اختتامی تقریب

ابنا: مشہد مقدس میں ڈاکٹروں کی آٹھویں عالمی کانفرنس آج ڈاکٹر حداد عادل، ڈاکٹر علی اکبر ولایتی اور آیت اللہ علم الہدیٰ کی تقاریر سے اپنے اختتام کو پہنچی۔ واضح رہے کہ یہ عالمی کانفرنس ایران کے دیگر شہروں تہران، اصفہان اور قم میں بھی منعقد ہو گی۔