29 جولائی 2015 - 12:34
آیت اللہ جنتی دوبارہ شورائے نگہبان کے سکریٹری جنرل منتخب

اسلامی جمہوریہ ایران کی گارڈین کونسل کے الیکشن بدھ کے روز منعقد ہوئے جس میں 'آیت اللہ احمد جنتی' کو دوبارہ کونسل کے سیکریٹری جنرل کے طور پر منتخب کرلیا گیا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی گارڈین کونسل کے الیکشن بدھ کے روز منعقد ہوئے جس میں 'آیت اللہ احمد جنتی' کو دوبارہ کونسل کے سیکریٹری جنرل کے طور پر منتخب کرلیا گیا.آج كے اس اليكشن ميں 'محمد رضا عليزادہ' كو قائم مقام سيكریٹري اور 'نجات اللہ ابراہيميان' كو كونسل كے ترجمان كے طور پر انتخاب كيا گيا.

عليزادہ اور ابراہيميان اس سے پہلے بھي گارڈين كونسل كے قائم مقام اور ترجمان كي حيثيت سے فرائض سرانجام دے رہے تھے.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲