28 جولائی 2015 - 12:26
تصویری رپورٹ/ ایرانی وزیر خارجہ کی عراق میں مراجع تقلید سے ملاقات

ابنا: ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے عراق میں اپنے سفر کے دوران زیارتوں پر حاضری دینے کے علاوہ مراجع تقلید سے ملاقات بھی کی۔