18 جولائی 2015 - 11:03
ایران کے صدر حسن روحانی نے عالم اسلام کو عید مبارک پیش کی

حجت الاسلام و المسلمین 'حسن روحانی' نے اسلامی ممالک کے سربراہوں کے نام اپنے ایک پیغام میں عید الفطر کی مبارکباد پیش کی.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت حجت الاسلام و المسلمین 'حسن روحانی' نے اسلامی ممالک کے سربراہوں کے نام اپنے ایک پیغام میں عید الفطر کی مبارکباد پیش کی.

صدر مملكت حسن روحاني نے اپنے پيغام ميں پروردگار عالم سے مسلم امہ كي سربلندي اور سعادت كي لئے دعا كي.

انہوں نے مزيد كہا كہ عيد فطر اللہ تعالي كي جانب سے مسلم امہ كے اتحاد كي عيد ہے اور يہ دن تعصبات، تشدد اور انتہا پسندي سے روح و جسم كے خالص ہونے كي عيد ہے.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲