16 جولائی 2015 - 01:28
روس: ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے بارے میں اسرائیلی حساسیت غلط

روس کے وزیر خارجہ لاوروف نے گروپ 1+5 اور ایران کے درمیان ایٹمی معاہدے کے بارے اسرائیلی وزيرا‏عظم کے بیان کو غلط قراردیتے ہوئے کہا ہے اسرائیل کو اس معاملے پر حد سے زیادہ حساسیت نہیں دکھانی چاہیے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے گروپ 1+5 اور ایران کے درمیان ایٹمی معاہدے کے بارے  اسرائیلی وزيرا‏عظم کے بیان کو غلط قراردیتے ہوئے کہا ہے اسرائیل کو اس معاملے پر حد سے زیادہ حساسیت نہیں دکھانی چاہیے۔ روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ تمام فریق اس معاہدے کے جائزہ لینے میں مشغول ہیں اور اس صورت میں احساسی باتوں کو متوقف کردینا چاہیے۔ لاوروف نے کہا کہ یہ معاہدہ منصفانہ معاہدہ ہے جو سب کے فائدے میں ہے۔اس معاہدے میں ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ پر خاص توجہ دی گئی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169