11 جولائی 2015 - 03:34
نیوز فوٹو: داعش مخالف جنگ کے ماسٹر مائنڈ جنرل قاسم سلیمانی عراق کے شہر فلوجہ میں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قدس بریگیڈ کے سینئر کمانڈر بریگیڈیر جنرل قاسم سلیماني داعش کی نابودی کے لئے آج کل عراق کے شہر فلوجہ میں ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔
/169