9 جولائی 2015 - 12:17
تصویری رپورٹ/ مشہد مقدس میں آیت اللہ صافی گلپائگانی کی موجودگی جلوس عزا

ابنا: مشہد مقدس میں یوم شہادت مولا الموحدین علی بن ابی طالب کے موقع پر آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائگانی کی موجودگی میں جلوس عزا نکالا گیا۔