8 جولائی 2015 - 12:03
تصویری رپورٹ/ ایران میں تاریخی حقائق کی نمائش

ابنا: ماہ مبارک کی راتوں میں تہران سے چند کلومیٹر فاصلے پر ایران کے بعض فلمی سٹاروں نے اسلامی تاریخ کے بعض حقائق کی منظر کشی کی۔