

















اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی ماہ مبارک رمضان میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے اسلامی ممالک کے سفراء اور نمائندوں کو تہران میں افطاری کی دعوت دی۔ افطاری کی ضیافت پر منعقدہ پروگرام میں اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری نے خطاب کیا۔

















