https://ur.abna24.com/xhmt21 جولائی 2015 - 13:15 News ID 698353 اخبار ایران اصلی صفحہ اخبار ایران تصویریں: گنبد روضہ زینبی(س) کی تعمیر نو آخری مراحل میں 1 جولائی 2015 - 13:15 News ID: 698353 ابنا: شام میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضے کے گنبد کی تعمیر نور جو ایرانی ٹیم کے ذریعے انجام پا رہی ہے آخری مراحل میں پہنچ گئی ہے۔