اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق وہابی داعش دہشت گرد تنظیم کے ترجمان نے اپنے حامیوں سے کہا ہے کہ وہ رمضان المبارک میں اپنے حملوں کو سنیوں ، عیسائیوں اور شیعوں کے خلاف مزید تیز کردیں۔ اس سے قبل امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے کہا تھا کہ داعش رمضان المبارک میں اپنے حملوں کو تیز کریدں گے ۔ داعش نے اپنے حامیوں سے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب، شام اور عراقی حکومتوں کے خلاف اپنی لڑاغی جاری رکھیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169