23 جون 2015 - 02:22
سعودی عرب کا مسلمانوں کے خلاف کاروائی، شیعہ مخالف فنڈنگ کا انکشاف + اسناد

ویکی لیکس نے سعودی عرب کے 5 لاکھ سیکرٹس کو آوٹ کردیا ہے جس میں تمام دنیا میں دھشتگردی ،انکی مالی معاونت ،دوسرے ممالک میں دخل اندازی،سیاسی لوگوں کو خریدنا ،شاید نوازشریف والا سسٹم بھی اس ضد میں آجائے ۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ویکی لیکس نے سعودی عرب کے 5 لاکھ سیکرٹس کو آوٹ کردیا ہے جس میں تمام دنیا میں دھشتگردی ،انکی مالی معاونت ،دوسرے ممالک میں دخل اندازی،سیاسی لوگوں کو خریدنا ،شاید نوازشریف والا سسٹم بھی اس ضد میں آجائے ۔ ھم نے صرف عراق والے چند خطوط آپکو دکھانے ہیں ،کہ عراقی وزیرخارجہ تک کے افراد اور بڑے بڑے سیاست دان سعودی عرب کے ساتھ رابطے میں تھے،اس لئے عراق میں امن نہیں آسکتی۔ کیونکہ خطوط میں سعودالفیصل نے وھابی قبائل سے بھی شیعوں کے خلاف مدد مانگی ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169