23 جون 2015 - 02:07
غیر مسلم دہشتگرد گروہ داعش کے افراد میں ہر دن کمی

عراقی فورسز نے فلوجہ میں داعش دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 17 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراقی فورسز نے داعش دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئےفلوجہ میں 17 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ ادھر عراقی فورسز نے بیجی کے شہری علاقہ میں کئی بموں کا ناکارہ بنادیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169