اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یمن سے موصولہ رپورٹ کے مطابق انصار اللہ سے وابستہ سکیورٹی فورسز نے دھشتگردوں کے ایک ٹولے کو گرفتار کیا ہے جو زنانہ لباس پہن کر صنعا میں دھشتگردانہ کاروائی کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔
یمن کے مشرقی علاقے مارب سے گرفتار کیا گیا یہ دھشتگرد ٹولہ القاعدہ سے وابستہ تھا جسے انصار اللہ کے جوانوں نے گرفتار کر لیا۔ واضح رہے کہ صنعا میں گزشتہ ایک ماہ کے اندر دھشتگردوں نے دو شیعہ مسجدوں پر دھشتگردانہ کاروائیاں کر کے درجنوں نمازیوں کو شہید اور زخمی کیا تھا۔




۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲