اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایرانی مجلس(پارلیمنٹ) کے اسپیکر 'ڈاکٹر علی لاریجانی' نے اپنے ایک پیغام میں امریکہ کے خلاف دو میچوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی والی بال ٹیم کی فتح پر مبارکباد پیش کی.
اپنے پيغام ميں علي لاريجاني نے قومي والي بال ٹيم كے اركان كي كاركردگي كو سراہا.
انہوں نے مزيد كہا كہ قومي والي بال ٹيم كي طرف سے امريكہ كے خلاف دونوں ميچوں ميں فتح ملنے پر ٹيم كے كھلاڑيوں اور ٹيم كے اركان كو مباركباد پيش كرتا ہوں اور اسلامي جمہوريہ ايران كے مقدس پرچم كو ايك بار پھر اونچا اور بلند كرنے پر شكريہ ادا كرتا ہوں.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲