اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق صہیونی ریاست کی جارحانہ کارروائیوں کے جواب میں رام اللہ کے مغرب میں ایک گاڑی میں سوار افراد نے صیہونیوں پر فائرنگ کردی- رپورٹ کے مطابق غرب اردن میں واقع صیہونی بستی "دولیف" میں ہونے والی فائرنگ میں کئی صیہونی ہلاک اور زخمی ہو گئے-
.......
/169