19 جون 2015 - 13:39
شام کے صوبہ درعا میں داعش کمانڈر ہلاک

شامی فورسز نے صوبہ درعا میں کارروائی کے دوران داعش دہشت گردوں کے ایک اہم کمانڈرنعیم الجراد کو ہلاک کردیا ہے۔

 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شامی فورسز نےصوبہ درعا میں کارروائی کے دوران داعش دہشت گردوں کے ایک اہم کمانڈرنعیم الجراد کو ہلاک کردیا ہے۔

صوبہ درعا میں شامی فورسز کی کارروائی سلفی وہابی داعش دہشت گردوں کے خلاف جاری ہے شامی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران داعش دہشت گردوں کے اہم رہنما نعیم الجراد کو ہلاک کردیا ہے نعیم جراد کے ہمارہ اس کے کئی ساتھی بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔

 ..............

169