17 جون 2015 - 22:56
ایران میں جمعرات کو رمضان المبارک کی پہلی تاریخ کا اعلان

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کے لئے آج جمعرات کو رمضان المبارک کی پہلی تاریخ ثابت ہوگئی ہے لہذا آج بروز جمعرات رمضان المبارک کی پہلی تاریخ ہوگی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے روابط عمومی نے اعلان کیا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے لئے آج جمعرات کو رمضان المبارک کی پہلی تاریخ ثابت ہوگئی ہے لہذا آج بروز جمعرات رمضان المبارک کی پہلی تاریخ ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169