11 جون 2015 - 10:55
داعش میں 180 امریکی جاسوس شامل

امریکی وائٹ ہاؤس کے مطابق 180 امریکی جاسوس داعش میں شامل ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر کا کہنا ہے کہ 180 امریکی جاسوس داعش میں شامل ہیں۔ اس نے کہا کہ امریکی خفیہ اطلاعات کے مطابق شام اور عراق میں 20 سے 30 ہزآر تک غیر ملکی دہشت گرد موجود ہیں۔

وائٹ ہاؤس کے ترجمان جا ارنسٹ نے یورپی جوانوں کے داعش میں شامل ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
شام اور عراق میں امریکہ داعش کی حمایت اور انیھں جدید ہتھیار ترکی اور سعودی عرب کے ذریعہ فراہم کررہا ہے۔
.......
/169