7 جون 2015 - 16:42
صنعاء پر سعودی عرب کے تازہ حملوں میں 224 افراد شہید و زخمی

یمن کے داارلحکومت صنعاء پر سعودی عرب کے تازہ ترین وحشیناہ حملوں میں 224 مینی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمن کے دارالحکومت صنعاء پر سعودی عرب کے تازہ ترین وحشیانہ حملوں میں 224 مینی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

صنعاہ میں اسپتال ذرائع‏ کے مطابق صنعا کے مختلف علاقوں میں سعودی عرب کے جنگی جہازوں کی تازہ ترین بمباری 44 افراد شہید اور 180 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

......

/169