
























ابنا: آیت اللہ آصفی کا قم میں نماز جمعہ کے بعد تشییع جنازہ کیا گیا جس میں ہزاروں علماء فضلا اور عوام نے شرکت کی مرحوم کے جنازے پر آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے نماز ادا کی۔ قم میں تشییع جنازہ کے بعد مرحوم کی وصیت کے مطابق ان کے جسد خاکی کو نجف اشرف میں منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں دفن کیا جائے گا۔
























