اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن میں رہائشی مکانوں پر حملہ کر کے ایک نئے جرم کا ارتکاب کیا ہے۔
سعودی جنگی طیارں نے آج یمن کے شہر تعز کو اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جس میں سات افراد شہید ہوئے جن میں پانچ بچے اور دو عورتیں شامل ہیں۔
شہداء کے جنازے بمباری کے بعد ملبے کے نیچے سے نکالے گئے۔
یہ جرائم ایسے حال میں سامنے آ رہے ہیں کہ سعودی عرب کا دعویٰ ہے کہ وہ صرف یمن میں فوجی چھاونیوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔
واضح رہے کہ یمن پر دو ماہ قبل شروع ہوئی سعودی جارحیت میں تاہم سینکڑوں افراد شہید ہو چکے ہیں۔









۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲