17 مئی 2015 - 18:03
تصویری رپورٹ/ نجف کے شہید عالم دین علامہ عذاری کی قم میں مجلس ترحیم

ابنا: نجف اشرف کے عالم دین حجۃ الاسلام و المسلمین سید جواد عذاری جو تکفیری دھشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہوئے کے لئے قم میں آیت اللہ حائری کی جانب سے ایک مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا۔اس مجلس میں مراجع عظام نے بھی شرکت کی۔