16 مئی 2015 - 19:22
تصویری رپورٹ/ عید مبعث کے موقع پر قم میں عمامہ گزاری کے مراسم

ابنا: عید مبعث کے موقع پر قم میں مراجع عظام آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی، آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائگانی اور آیت اللہ جوادی آملی نے بعض طلاب کو روحانی لباس سے مزین کیا۔