8 مئی 2015 - 20:33
تصویری رپورٹ: مقدس شہر قم میں نماز جمعہ کے بعد سعودی عرب کے خلاف مظاہرے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایران کے مقدس شہر قم میں یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملوں کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں مظاہرین نے سعودی حکام کو امریکی ایجنٹ اور عالم اسلام کا دشمن قراردیا ہے۔