4 مئی 2015 - 10:55
تصویری رپورٹ: ایم ڈبلیو ایم کے وفد کی طلال بگٹی کے انتقال پر تعزیت

مجلس وحدت مسلیمن کوئٹہ ڈویژن کے وفد نے رکن مرکزی شوریٰ عالی علامہ سید ہاشم موسوی کی قیادت میں بگٹی ہاؤس میں جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوبزادہ طلال اکبر بگٹی کی وفات پر نوبزادہ شازین بگٹی اور نوبزادہ جمیل اکبر بگٹی سے تعزیت کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مجلس وحدت مسلیمن کوئٹہ ڈویژن کے وفد نے رکن مرکزی شوریٰ عالی علامہ سید ہاشم موسوی کی قیادت میں بگٹی ہاؤس میں جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوبزادہ طلال اکبر بگٹی کی وفات پر نوبزادہ شازین بگٹی اور نوبزادہ جمیل اکبر بگٹی سے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی سیاسی خدمات کو سراہا اور ان کے بلندی درجات کے لیے دعا کی۔

ایم ڈبلیو ایم کے وفد کی طلال بگٹی کے انتقال پر تعزیت

۔۔۔۔۔۔۔

/169