اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق داعش اور النصرہ دہشت گردوں کے درمیان شام اور لبنان کی سرحد کے قریب شدید لڑائی جاری ہے یہ لڑائی عرسال کی سرحد پر ہوئي ہے۔
ذرائع کے مطابق اس لڑائی میں کئی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں جن کی صحیح تعداد کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔
.......
/169