16 جنوری 2025 - 13:54
ویڈیو | اعتکاف میں بیٹھنے والا شخص خدا کا تقرب حاصل کرتا ہے, سید اقتدار حسین رضوی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ سے اعتکاف کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے مولانا سید اقتدار حسین رضوی نے کہا کہ اعتکاف میں بیٹھنے والا شخص خدا کا تقرب حاصل کرتا ہے.