15 جنوری 2025 - 18:15
ویڈیو| قم المقدس کی تاریخی مسجد امام حسن عسکری علیہ السلام میں اعتکاف کے مناظر

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق قم المقدس کی تاریخی مسجد امام حسن عسکری (ع) میں 13 رجب کی شب اعتکاف شروع ہوا جس میں دنیاں کے مختلف ممالک کے لوگ اعتکاف میں موجود ہیں ۔ مزید سماعت فرمائیں اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کی اس رپورٹ میں۔