12 جنوری 2025 - 14:33
مولانا شیر محمد مقدسی کی  ابنا نیوز سے گفتگو

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـسے مولانا شیر محمد مقدسی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ :بہترین ایام ماہ مبارک رجب کے ایام ہے، ان ایام سے استفادہ کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ یہ بہترین وقت ہے خدا کے نزدیک ہونے کے لئے ۔