18 نومبر 2024 - 13:45
ویڈیو| مجلس وحدت  مسلمین کے رہنما مولانا عابد مہدوی صاحب کی ابنا نیوز سے گفتگو

مجلس وحدت مسلمین کے رہنما مولانا عابد مہدوی صاحب کی ابنا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ: اسلام کے تحفظ کے خاطر اور ملت اسلامیہ کے تحفظ کے خاطر حزب اللہ خدا کی راہ میں قربانیاں دے رہی ہے