اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ
ابنا ـ کے مطابق، صہیونی اخبار ہاآرتص نے رپورٹ دی ہے کہ 130 صہیونی فوجیوں نے ایک
طومار پر دستخط کرکے خبردار کیا ہے کہ اگر صہیونی کابینہ نے قیدیوں کے تبادلے اور
جنگ بندی کے سمجھوتے پر دستخط کرنے کے مرحلے میں داخل ہونے کے لئے سنجیدہ کوشش نہ
کی تو وہ بغاوت کرکے فوجی خدمت جاری رکھنے سے انکار کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔
110
